السلام علیکم۔
میں نیر فہیم خان
قلم سے بائس سال سے وابستہ ہوں آپ کو اس بلاگ میں میرے وہ تمام افسانے ناول آرٹیکل اور شاعری ملے گی جو مختلف رسائل میں شائع ہوتی رہی ہے جس کو آپ نے بہت پیار دیا ۔ میری محنت میری تخلیقات ایک جگہ موجود ہیں انشاء اللہ آپ کو اچھا لگے گا۔
نیر فہیم خان


0 تبصرے