سائباں

میرے دل  کا کاغذ کورا تھا  
تو نے چپکے سے 

image by google

میرے دل کے 
کورے کاغذ کو   
اپنے نام سے سجا دیا 
تیرے نام کی خوشبو
میرے وجود میں بس گئی
روح کو معطر کر گئ۔
اب 
رب سے التجاء ہے 
یہ نام میری پہچان بن جائے
یہ خوشبو
میرا سائباں بن جائے۔     
نیر فہیم خان   

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے